سورہ 6 · پارہ 7
سورة الأنعام · 6:72
وَأَنْ أَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَاتَّقُوهُ ۚ وَهُوَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
اور یہ کہ نماز کی پابندی کرو اور اس سے ڈرو* اور وہی ہے جس کے پاس تم سب جمع کئے جاؤ گے۔
____________________
* ”وَأَنْ أَقِيمُوا“ کا عطف لِنُسْلِمَ پر ہے یعنی ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم رب العالمین کے مطیع ہوجائیں اور یہ کہ ہم نماز قائم کریں اور اس سے ڈریں۔ تسلیم وانقیاد الٰہی کے بعد سب سے پہلا حکم اقامت صلوۃ کا دیا گیا ہے جس سے نماز کی اہمیت واضح ہے اور اس کے بعد تقویٰ کا حکم ہے کہ نماز کی پابندی تقویٰ اور خشوع کے بغیر ممکن نہیں ”وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلا عَلَى الْخَاشِعِينَ“ (البقرة: 45 )

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
72. I have been instructed to establish the prayer in a complete way. I have also been instructed to be mindful of Allah by fulfilling His instructions and staying away from things He has prohibited. He, alone, is the One Who will gather the servants before Him on the Day of Rising, in order to judge them for their actions.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں