سورہ 6 · پارہ 7
سورة الأنعام · 6:60
وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُمْ بِاللَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ لِيُقْضَىٰ أَجَلٌ مُسَمًّى ۖ ثُمَّ إِلَيْهِ مَرْجِعُكُمْ ثُمَّ يُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
اور وه ایسا ہے کہ رات میں تمہاری روح کو (ایک گونہ) قبض کردیتا ہے* اور جو کچھ تم دن میں کرتے ہو اس کو جانتا ہے پھر تم کو جگا اٹھاتا ہے** تاکہ میعاد معین تمام کر دی جائے*** پھر اسی کی طرف تم کو جانا ہے**** پھر تم کو بتلائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔
____________________
* یہاں نیند کو وفات سے تعبیر کیا گیا ہے، اسی لئےاسے وفات اصغر اور موت کو وفات اکبر کہا جاتا ہے۔ (وفات کی وضاحت کے لئے دیکھیئے آل عمران کی آیت 55 کا حاشیہ)
**- یعنی دن کے وقت روح واپس لوٹا کر زندہ کر دیتا ہے۔
***- یعنی یہ سلسلہ شب وروز اور وفات اصغر سے ہمکنار ہو کر دن کو پھر اٹھ کھڑے ہونے کا معمول، انسان کی وفات اکبر تک جاری رہے گا۔
****- یعنی پھر قیامت والے دن زندہ ہو کر سب کو اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہونا ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
60. Allah is the One Who temporarily takes away your souls at night as you sleep, and He is the One Who knows the actions you do during the day when you are awake. He then raises you in the day, after taking away your souls through sleep, so that you may carry out your tasks. This will continue until the fixed period of your lives, as known to Allah, is over. Then you will return to Him alone when He will raise you on the Day of Rising. He will then tell you about what you used to do in the life of the world and will repay your actions.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں