سورہ 6 · پارہ 7

سورة الأنعام · 6:36

۞ إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ

وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو سنتے ہیں*۔ اور مُردوں کو اللہ زنده کر کے اٹھائے گا پھر سب اللہ ہی کی طرف ﻻئے جائیں گے۔
____________________
* اور ان کافروں کی حیثیت تو ایسی ہے جیسے مردوں کی ہوتی ہے جس طرح وہ سننے اور سمجھنے کی قدرت سے محروم ہیں، یہ بھی چونکہ اپنی عقل وفہم سے حق کو سمجھنے کا کام نہیں لیتے، اس لئے یہ بھی مردہ ہی ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

36. Only those who listen to the speech and understand it will respond to what you have brought. The disbelievers are dead and worthless because their hearts have died. Allah will raise the dead on the Day of Rising and then they will be returned to Him for Him to repay their actions.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں