سورہ 6 · پارہ 8
سورة الأنعام · 6:150
قُلْ هَلُمَّ شُهَدَاءَكُمُ الَّذِينَ يَشْهَدُونَ أَنَّ اللَّهَ حَرَّمَ هَٰذَا ۖ فَإِنْ شَهِدُوا فَلَا تَشْهَدْ مَعَهُمْ ۚ وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ وَهُمْ بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ
آپ کہیے کہ اپنے گواہوں کو لاؤ جو اس بات پر شہادت دیں کہ اللہ نے ان چیزوں کو حرام کردیا ہے*، پھر اگر وه گواہی دے دیں تو آپ اس کی شہادت** نہ دیجئے اور ایسے لوگوں کے باطل خیاﻻت کا اتباع مت کیجئے! جو ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں اور وه جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اور وه اپنے رب کے برابر دوسروں کو ٹھہراتے ہیں۔***
____________________
* یعنی وہ جانور، جن کو مشرکین حرام قرار دیئے ہوئے تھے۔
**- کیوں کہ ان کے پاس سوائے کذب وافترا کے کچھ نہیں۔
***- یعنی اس کا عدیل (برابر کا) ٹھہرا کر شرک کرتے ہیں۔
____________________
* یعنی وہ جانور، جن کو مشرکین حرام قرار دیئے ہوئے تھے۔
**- کیوں کہ ان کے پاس سوائے کذب وافترا کے کچھ نہیں۔
***- یعنی اس کا عدیل (برابر کا) ٹھہرا کر شرک کرتے ہیں۔
تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
150. Say, O Messenger, to these idolaters who make unlawful what Allah has allowed and who claim that it is Allah who has made it unlawful: Bring your witnesses to testify that Allah has made these things unlawful. If they testify without any knowledge that Allah has made these things unlawful, then do not believe their testimony, O Messenger, because it is false testimony. Do not follow the desires of those who let their desires rule over them. They denied His verses when they made unlawful what Allah had allowed. Do not follow those who do not have faith in the Afterlife and who associate others with their Lord. How can a person who deals with his Lord in this way be followed?
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں