سورہ 6 · پارہ 8
سورة الأنعام · 6:142
وَمِنَ الْأَنْعَامِ حَمُولَةً وَفَرْشًا ۚ كُلُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ
اور مواشی میں اونچے قد کے اور چھوٹے قد کے* (پیدا کیے)، جو کچھ اللہ نے تم کو دیا ہے کھاؤ** اور شیطان کے قدم بقدم مت چلو***، بلاشک وه تمہارا صریح دشمن ہے۔
____________________
* حُمُولَةً (بوجھ اٹھانے والے) سے مراد، اونٹ، بیل، گدھا، خچر وغیرہ ہیں، جو باربرداری کے کام میں آتے ہیں اورفَرْشًا سے مراد زمین سے لگے ہوئے جانور۔ جیسے بکری وغیرہ جس کا تم دودھ پیتے یا گوشت کھاتے ہو۔
**- یعنی پھلوں، کھیتوں اور چوپایوں سے۔ ان سب کو اللہ نے پیدا کیا ہے اور ان کو تمہارے لئے خوراک بنایا ہے۔
***- جس طرح مشرکین اس کے پیچھے لگ گئے اور حلال جانوروں کو بھی اپنے اوپر حرام کرلیا گویا اللہ کی حلال کردہ چیز کو حرام یا حرام کو حلال کرلینا، یہ شیطان کی پیروی ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
142. He is the One Who produced for you some animals suitable for carrying loads (such as big camels) and other animals not suitable for that purpose (such as small camels, goats and sheep). Eat, O people, of the permissible things that Allah has provided for you and do not follow the footsteps of Satan by considering as lawful what Allah has forbidden and making unlawful what Allah has permitted, as the idolaters do. O people, O people, Satan is your clear enemy as He wants you to oppose Allah by doing so.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں