سورہ 6 · پارہ 8

سورة الأنعام · 6:137

وَكَذَٰلِكَ زَيَّنَ لِكَثِيرٍ مِنَ الْمُشْرِكِينَ قَتْلَ أَوْلَادِهِمْ شُرَكَاؤُهُمْ لِيُرْدُوهُمْ وَلِيَلْبِسُوا عَلَيْهِمْ دِينَهُمْ ۖ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا فَعَلُوهُ ۖ فَذَرْهُمْ وَمَا يَفْتَرُونَ

اور اسی طرح بہت سے مشرکین کے خیال میں ان کے معبودوں نے ان کی اوﻻد کے قتل کرنے کو مستحسن بنا رکھا ہے* تاکہ وه ان کو برباد کریں اور تاکہ ان کے دین کو ان پر مشتبہ کردیں** اور اگر اللہ کو منظور ہوتا تو یہ ایسا کام نہ کرتے*** تو آپ ان کو اور جو کچھ یہ غلط باتیں بنا رہے ہیں یونہی رہنے دیجئے۔
____________________
* یہ اشارہ ہے ان کے بچیوں کے زندہ درگور کر دینے یا بتوں کی بھینٹ چڑھانے کی طرف۔
**- یعنی ان کے دین میں شرک کی آمیزش کردیں۔
***- یعنی اللہ تعالیٰ اپنے اختیارات اور قدرت سے، ان کے ارادہ و اختیار کی آزادی کو سلب کرلیتا، تو پھر یقیناً یہ وہ کام نہ کرتے جو مذکور ہوئے لیکن ایسا کرنا چونکہ جبر ہوتا، جس میں انسان کی آزمائش نہیں ہوسکتی تھی، جب کہ اللہ تعالیٰ انسان کو ارادہ و اختیار کی آزادی دے کر آزمانا چاہتا ہے، اس لئے اللہ نے جبر نہیں فرمایا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

137. Just as Satan made this unfair judgement fair seeming to the idolaters, the devils –who were their partners and associates – made it seem good to them that they should kill their children out of the fear of poverty. The devils inspired them with this in order to destroy them by their committing the act of murder, which Allah had made unlawful, and to make their religion confusing for them such that they did not know anymore what Allah had commanded or prohibited for them. If Allah had willed for them not to do this, they would not have done so. However, He willed it out of His wisdom. So leave, O Messenger, these idolaters and their fabrications about Allah, because that will not harm you, and entrust their matter to Allah.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں