سورہ 6 · پارہ 7
سورة الأنعام · 6:110
وَنُقَلِّبُ أَفْئِدَتَهُمْ وَأَبْصَارَهُمْ كَمَا لَمْ يُؤْمِنُوا بِهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ وَنَذَرُهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ
اور ہم بھی ان کے دلوں کو اور ان کی نگاہوں کو پھیر دیں گے جیسا کہ یہ لوگ اس پر پہلی دفعہ ایمان نہیں ﻻئے* اور ہم ان کو ان کی سرکشی میں حیران رہنے دیں گے۔
____________________
* اس کا مطلب ہے کہ جب پہلی مرتبہ ایمان نہیں لائے تو اس کا وبال ان پر اس طرح پڑا کہ آئندہ بھی ان کے ایمان لانے کا امکان ختم ہوگیا۔ دلوں اور نگاہوں کو پھیر دینے کا یہی مفہوم ہے۔ (ابن کثیر)

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
110. And I will turn their hearts and vision, by intervening between them and preventing their guidance to the truth, just as I intervened between them and faith in the Qur’ān the first time because of their stubbornness. I will leave them in their misguidance and rebellion against their Lord, confused and wandering.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں