سورہ 58 · پارہ 28
سورة المجادلة · 58:18
يَوْمَ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ جَمِيعًا فَيَحْلِفُونَ لَهُ كَمَا يَحْلِفُونَ لَكُمْ ۖ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ عَلَىٰ شَيْءٍ ۚ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْكَاذِبُونَ
جس دن اللہ تعالیٰ ان سب کو اٹھا کھڑا کرے گا تو یہ جس طرح تمہارے سامنے قسمیں کھاتے ہیں (اللہ تعالیٰ) کے سامنے بھی قسمیں کھانے لگیں گے* اور سمجھیں گے کہ وه بھی کسی (دلیل) پر ہیں**، یقین مانو کہ بیشک وہی جھوٹے ہیں.
____________________
* یعنی ان کی بدبختی اور سنگ دلی کی انتہا ہے کہ قیامت والے دن، جہاں کوئی چیز مخفی نہیں رہے گی، وہاں بھی اللہ کے سامنے جھوٹی قسمیں کھانے کی شوخ چشمانہ جسارت کریں گے۔
**- یعنی جس طرح دنیا میں وہ وقتی طور پر جھوٹی قسمیں کھا کر کچھ فائدے اٹھا لیتے تھے، وہاں بھی سمجھیں گے کہ یہ جھوٹی قسمیں ان کے لیے مفید رہیں گی۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
18. Remember the day when Allah will resurrect them all for requital, not leaving any of them out. They will swear in front of Allah that they were not upon disbelief nor hypocrisy; rather they were only believers who acted in accordance to the pleasure of Allah. They will take oaths in front of Him in the afterlife just as they would take oaths in front of you, O believers, in the world that they were believers. They will think that by taking these oaths in front of Allah they will be in a position to bring some benefit to themselves or prevent some harm falling upon themselves. Know well that indeed, they are true liars in their oaths in the world and in the afterlife.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں