سورہ 58 · پارہ 28
سورة المجادلة · 58:16
اتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ
ان لوگوں نے تو اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے* اور لوگوں کو اللہ کی راه سے روکتے ہیں** ان کے لیے رسوا کرنے واﻻ عذاب ہے.
____________________
* أَيْمَانٌ، يَمِينٌ کی جمع ہے۔ بمعنی قسم۔ یعنی جس طرح ڈھال سے دشمن کے وار کو روک کر اپنا بچاؤ کر لیا جاتا ہے۔ اسی طرح انہوں نے اپنی قسموں کو مسلمانوں کی تلواروں سے بچنے کے لیے ڈھال بنا رکھا ہے۔
**- یعنی جھوٹی قسمیں کھا کر یہ اپنے کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو ان کے بارے میں حقیقت واقعیہ کا علم نہیں ہوتا اور وہ ان کے غرے میں آکر قبول اسلام سے محروم رہتے ہیں۔ اور یوں یہ لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکنے کا جرم بھی کرتے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
16. They take the oaths they swear as protection against being killed due to disbelief, by outwardly showing Islam to protect their lives and wealth. So they turn the people away from the truth by belittling and hindering the Muslims. Therefore, they will face a humiliating punishment which will humiliate and shame them.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں