سورہ 58 · پارہ 28

سورة المجادلة · 58:14

۞ أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ تَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مَا هُمْ مِنْكُمْ وَلَا مِنْهُمْ وَيَحْلِفُونَ عَلَى الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُونَ

کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا؟ جنہوں نے اس قوم سے دوستی کی جن پر اللہ غضبناک ہوچکا ہے*، نہ یہ (منافق) تمہارے ہی ہیں نہ ان کے ہیں** باوجود علم کے پھر بھی جھوٹ پر قسمیں کھا رہے ہیں.***
____________________
* جن پر اللہ کا غضب نازل ہوا، وہ قرآن کریم کی صراحت کے مطابق یہود ہیں۔ اور ان سے دوستی کرنے والے منافقین ہیں۔ یہ آیات اس وقت نازل ہوئیں، جب مدینے میں منافقین کا بھی زور تھا اور یہودیوں کی سازشیں بھی عروج پر تھیں۔ ابھی یہود کو جلا وطن نہیں کیا گیا تھا۔
**- یعنی یہ منافقین مسلمان ہیں اور نہ دین کے لحاظ سے یہودی ہی ہیں۔ پھر یہ کیوں یہودیوں سے دوستی کرتے ہیں؟ صرف اس لیے کہ ان کے اور یہود کے درمیان نبی (صلى الله عليه وسلم) اور اسلام کی عداوت قدر مشترک ہے۔
***- یعنی قسمیں کھا کر مسلمانوں کو باور کراتے ہیں کہ ہم بھی تمہاری طرح مسلمان ہیں یا یہودیوں سے ان کے رابطے نہیں ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

14. O Messenger! Do you not see the hypocrites who befriend the Jews whom Allah is angry with due to their disbelief and sins? These hypocrites are neither from the believers nor from the Jews; rather, they are uncertain between the two: neither are they on one side nor the other. Yet they will swear that they are Muslims and that they did not relate information about the Muslims to the Jews, but they are liars despite their oaths.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں

سورة المجادلة 58:14 · Tlawati