سورہ 54 · پارہ 27

سورة القمر · 54:54

إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ

یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے.*
____________________
* یعنی مختلف اورمتنوع باغات میں ہوں گے۔ نَهَرٌ بطور جنس کے ہے جوجنت کی تمام نہروں کو شامل ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

54. Those who are mindful of their Lord through fulfilling His instructions and refraining from His prohibitions will enjoy in gardens and in flowing streams.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں