سورہ 54 · پارہ 27
سورة القمر · 54:4
وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنَ الْأَنْبَاءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ
یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں* جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے.**
____________________
* یعنی گزشتہ امتوں کی ہلاکت کی، جب انہوں نےتکذیب کی۔
**- یعنی ان میں عبرت ونصیحت کے پہلو ہیں، کوئی ان سے سبق حاصل کر کے شرک ومعصیت سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے مُزْدَجَرٌ اصل میں مُزْتَجَرٌ ہے زَجْرٌ سے مصدر میمی۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
4. There has come to them reports of the nations that Allah destroyed because of their disbelief and wrongdoing that were sufficient to deter them from their disbelief and wrongdoing.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں