سورہ 54 · پارہ 27

سورة القمر · 54:29

فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَىٰ فَعَقَرَ

انہوں نے اپنے ساتھی کو آواز دی* جس نے (اونٹنی پر) وار کیا** اور (اس کی) کوچیں کاٹ دیں.
____________________
* یعنی جس کو انہوں نے اونٹنی کو قتل کرنے کےلیے آمادہ کیا تھا، جس کا نام قدار بن سالف بتلایا جاتاہے، اس کو پکارا کہ وہ اپنا کام کرے۔
**- یا تلوار یا اونٹنی کو پکڑا اوراس کی ٹانگیں کاٹ دیں اور پھر اسے ذبح کردیا۔ بعض نے فَتَعَاطَى کے معنی فَجَسَرَ کیے ہیں۔ پس اس نے جسارت کی۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

29. They then called their companion to kill the she-camel and he took a sword and killed it, fulfilling the instruction of his people.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں