سورہ 54 · پارہ 27
سورة القمر · 54:15
وَلَقَدْ تَرَكْنَاهَا آيَةً فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ
اور بیشک ہم نے اس واقعہ کو نشانی بنا کر* باقی رکھا پس کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے واﻻ.**
____________________
* تَرَكْنَاهَا میں ضمیر کا مرجع سفینہ ہے۔ یا فعلہ یعنی تَرَكْنَا هَذِهِ الْفِعْلَةَ الَّتِي فَعَلْنَاهَا بِهِمْ عِبْرَةً وَّمَوْعِظَةً (فتح القدير)۔
**- مُدَّكِرٍ، اصل میں مُذْتَكِرٍ ہے۔ تاکو ڈال سے بدل دیا گیا اور ذال معجمہ کو دال بناکر، دال کا دال میں ادغام کر دیا گیا۔ معنی ہیں عبرت پکڑنے اورنصیحت حاصل کرنے والا۔ (فتح القدیر)۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
15. I have left this punishment that I meted out to them as a lesson and admonition. Is there anyone to take a lesson from that?
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں