سورہ 53 · پارہ 27

سورة النجم · 53:53

وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ

اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا.*
____________________
* اس سےمراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بستیاں ہیں، جن کو ان پر الٹ دیا گیا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

53. He raised the villages of the people of Lot to the sky and then dropped them to ground.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں