سورہ 53 · پارہ 27
سورة النجم · 53:50
وَأَنَّهُ أَهْلَكَ عَادًا الْأُولَىٰ
اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے.*
____________________
* قوم عاد کو اولیٰ اس لیے کہا کہ یہ ثمود سے پہلے ہوئی، یااس لیے کہ قوم نوح کے بعد سب سے پہلے یہ قوم ہلاک کی گئی بعض کہتےہیں، عاد نامی دو قومیں گزری ہیں، یہ پہلی ہے جسے باد تند سے ہلاک کیا گیا جبکہ دوسری زمانے کی گردشوں کےساتھ مختلف ناموں سے چلتی اور بکھرتی ہوئی موجود رہی۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
50. And that He destroyed the first Ad, who were the people of Hud when they persisted in their disbelief.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں