سورہ 53 · پارہ 27

سورة النجم · 53:34

وَأَعْطَىٰ قَلِيلًا وَأَكْدَىٰ

اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا.*
____________________
* یعنی تھوڑا سا دے کرہاتھ روک لیا۔ یا تھوڑی سی اطاعت کی اور پیچھے ہٹ گیا أَكْدَى کےاصل معنی ہیں کہ زمین کھودتے کھودتے سخت پتھر آجائے اور کھدائی ممکن نہ رہے بالآخر وہ کھدائی چھوڑ دےتو کہتے ہیں أَكْدَى یہیں سے اس کا استعمال اس شخص کے لیے کیا جانے لگا جوکسی کو کچھ دے لیکن پورا نہ دے، کوئی کام شروع کرے لیکن اسے پایہ تکمیل تک نہ پہنچائے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

34. He gave a little wealth and then held back, because miserliness was an innate quality in him. Despite this he declares his soul to be pure.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں