سورہ 53 · پارہ 27

سورة النجم · 53:16

إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَىٰ

جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی.*
____________________
* سدرۃ المنتہیٰ کی اس کیفیت کابیان ہے جب شب معراج میں آپ ﹲ نے اس کامشاہدہ کیا، سونے کے پروانے اس کےگرد منڈلا رہے تھے، فرشتوں کا عکس اس پر پڑ رہاتھا، اور رب کی تجلیات کا مظہر بھی وہی تھا۔ (ابن کثیر وغیرہ) اسی مقام پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تین چیزوں سے نوازا گیا۔ پانچ وقت کی نمازیں، سورۂ بقرہ کی آخری آیات اور اس مسلمان کی مغفرت کا وعدہ جو شرک کی آلودگیوں سے پاک ہو (صحيح مسلم، كتاب الإيمان، باب ذكر سدرة المنتهى)۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

16. When the lote tree was covered through the command of Allah by something great whose true nature only Allah knows.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں