سورہ 53 · پارہ 27

سورة النجم · 53:14

عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهَىٰ

سدرةالمنتہیٰ کے پاس.*
____________________
* یہ لیلہ المعراج کوجب اصل شکل میں جبرائیل (عليه السلام) کو دیکھا، اس کا بیان ہے۔ یہ سدرہ المنتہیٰ، ایک بیری کا درخت ہے جو چھٹے یا ساتویں آسمان پر ہے اور یہ آخری حد ہے، اس سے اوپر کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا۔ فرشتے اللہ کے احکام بھی یہیں سے وصول کرتے ہیں۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

14. By the lote tree of the utmost boundary, which is a tree on the seventh heaven.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں