سورہ 51 · پارہ 26

سورة الذاريات · 51:8

إِنَّكُمْ لَفِي قَوْلٍ مُخْتَلِفٍ

یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو.*
____________________
* یعنی اے اہل مکہ ! تمہارا کسی بات میں آپس میں اتفاق نہیں ہے۔ ہمارے پیغمبر کو تم میں سے کوئی جادوگر، کوئی شاعر، کوئی کاﮨﻦ اور کوئی کذاب کہتا ہے۔ اسی طرح کوئی قیامت کی بالکل نفی کرتاہے، کوئی شک کا اظہار، علاوہ ازیں ایک طرف اللہ کے خالق اور رازق ہونے کا اعتراف کرتے ہو، دوسری طرف دوسروں کو بھی معبود بنا رکھا ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

8. O people of Makkah, you are in a contradicting and conflicting speech. Sometimes you say: The Qur’ān is magic, at times you say poetry. And you say: Muhammad is a magician at times, and sometimes that he is a poet.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں