سورہ 51 · پارہ 27

سورة الذاريات · 51:39

فَتَوَلَّىٰ بِرُكْنِهِ وَقَالَ سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ

پس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا* اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے.
____________________
* جانب اقویٰ کو رکن کہتے ہیں۔ یہاں مراد اس کی اپنی قوت اور لشکر ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

39. But Pharaoh turned away from the truth, and he said regarding Moses (peace be upon him): “He is a magician that does magic on people or a madman who says what he does not understand”.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں