سورہ 51 · پارہ 26
سورة الذاريات · 51:28
فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةً ۖ قَالُوا لَا تَخَفْ ۖ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَامٍ عَلِيمٍ
پھر تو دل ہی دل میں ان سے خوفزده ہوگئے* انہوں نے کہا آپ خوف نہ کیجئے**۔ اور انہوں نے اس (حضرت ابراہیم) کو ایک علم والے لڑکے کی بشارت دی.
____________________
* ڈر اس لئے محسوس کیا کہ حضرت ابراہیم (عليه السلام) سمجھے، یہ کھانا نہیں کھا رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ آنے والے کسی خیر کی نیت سے نہیں بلکہ شر کی نیت سے آئے ہیں۔
**- حضرت ابراہیم (عليه السلام) کے چہرے پر خو ف کے آثار دیکھ کر فرشتوں نے کہا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
28. When they did not eat, he concealed his fear of them, but they understood this and said to him to put him at ease: “Do not fear. We are messengers from Allah”. And they informed him of what will please him, i.e., that he will have a son who will have a lot of knowledge. The one regarding whom glad tidings were given was Isaac (peace be upon him).
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں