سورہ 5 · پارہ 6
سورة المائدة · 5:52
فَتَرَى الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ يُسَارِعُونَ فِيهِمْ يَقُولُونَ نَخْشَىٰ أَنْ تُصِيبَنَا دَائِرَةٌ ۚ فَعَسَى اللَّهُ أَنْ يَأْتِيَ بِالْفَتْحِ أَوْ أَمْرٍ مِنْ عِنْدِهِ فَيُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا أَسَرُّوا فِي أَنْفُسِهِمْ نَادِمِينَ
آپ دیکھیں گے کہ جن کے دلوں میں بیماری ہے* وه دوڑ دوڑ کر ان میں گھس رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں خطره ہے، ایسا نہ ہو کہ کوئی حادﺛہ ہم پر پڑ جائے** بہت ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ فتح دے دے***۔ یا اپنے پاس سے کوئی اور چیز ﻻئے**** پھر تو یہ اپنے دلوں میں چھپائی ہوئی باتوں پر (بے طرح) نادم ہونے لگیں گے۔
____________________
* اس سے مراد نفاق ہے، یعنی منافقین یہودیوں سے محبت اور دوستی میں جلدی کر رہے ہیں۔
**- یعنی مسلمانوں کو شکست ہوجائے اور اس کی وجہ سے ہمیں بھی کچھ نقصان اٹھانا پڑے۔ یہودیوں سے دوستی ہوگی تو ایسے موقعے پر ہمارے بڑے کام آئے گی۔
***- یعنی مسلمانوں کو۔
****- یہود ونصاریٰ پر جزیہ عائد کردے یہ اشارہ ہے بنوقریظہ کے قتل اور ان کی اولاد کے قیدی بنانے اور بنونضیر کی جلاوطنی وغیرہ کی طرف، جس کا وقوع مستقبل قریب میں ہی ہوا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
52. You will see, O Messenger, those weak in faith rushing to become friends with the Jews and the Christians, saying, ‘We fear that these people will gain victory and when they come into power we will be harmed’. Perhaps Allah will give victory to the Messenger and the believers or bring something from Him that will crush the force of the Jews and their allies. Those who rush to befriend them will then regret the hypocrisy they kept hidden within their hearts, because the weak links they held on to will be for nothing.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں