سورہ 48 · پارہ 26
سورة الفتح · 48:20
وَعَدَكُمُ اللَّهُ مَغَانِمَ كَثِيرَةً تَأْخُذُونَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هَٰذِهِ وَكَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ عَنْكُمْ وَلِتَكُونَ آيَةً لِلْمُؤْمِنِينَ وَيَهْدِيَكُمْ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا
اللہ تعالیٰ نے تم سے بہت ساری غنیمتوں کا وعده کیا ہے* جنہیں تم حاصل کرو گے پس یہ تو تمہیں جلدی ہی عطا فرما دی** اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے***، تاکہ مومنوں کے لئے یہ ایک نشانی ہو جائے**** اور (تاکہ) وه تمہیں سیدھی راه چلائے.*****
____________________
* یہ دیگر فتوحات کےنتیجے میں حاصل ہونے والی غنیمتوں کی خوش خبری ہے جو قیامت تک مسلمانوں کو حاصل ہونے والی ہیں۔
**- یعنی فتح خیبر یا صلح حدیبیہ، کیونکہ یہ دونوں تو فوری طور پر مسلمانوں کو حاصل ہوگئیں۔
***- حدیبیہ میں کافروں کے ہاتھ اور خیبر میں یہودیوں کے ہاتھ اللہ نے روک دیئے، یعنی ان کے حوصلے پست کر دیئے اور وہ مسلمانوں سے مصروف پیکار نہیں ہوئے۔
****- یعنی لوگ اس واقعے کا تذکرہ پڑھ کر اندازہ لگا لیں گے کہ اللہ تعالیٰ قلت تعداد کے باوجود مسلمانوں کا محافظ اور دشمنوں پر ان کو غالب کرنے والا ہے یا یہ روک لینا، تمام موعودہ باتوں میں رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کی صداقت کی نشانی ہے۔
*****- یعنی ہدایت پر استقامت عطا فرمائے یا اس نشانی سے تمہیں ہدایت میں اور زیادہ کرے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
20. O believers! Allah promises you of acquiring many spoils in future Islamic victories, but He has given you the spoils of Khaybar in advance and stopped the hands of the Jews when they intended to capture your families after you. And He has done this so that these advanced spoils become a sign for you of the help of Allah and His support for you. And Allah guides you to a straight path in which there is no deviance.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں