سورہ 47 · پارہ 26

سورة محمد · 47:6

وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ

اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے.*
____________________
* یعنی جسے وہ بغیر رہنمائی کے پہچان لیں گے اور جب وہ جنت میں داخل ہوں گے تو از خود ہی اپنے اپنے گھروں میں جا داخل ہوں گے۔ اس کی تائید ایک حدیث سے بھی ہوتی ہے۔ جس میں نبی ﹲ نے فرمایا (قسم ہے اس ذات کی جس کےہاتھ میں میری جان ہے، ایک جنتی کو اپنے جنت والےگھر کے راستوں کا اس سے کہیں زیادہ علم ہوگا، جتنا دنیا میں اسے اپنے گھر کا تھا)۔ (صحيح بخاري، كتاب الرقاق، باب القصاص يوم القيامة)۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

6. He will enter them into Paradise on the day of resurrection, whose description He gave them in the world so they recognised it and He showed them their places in it in the Hereafter.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں