سورہ 45 · پارہ 25
سورة الجاثية · 45:31
وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا أَفَلَمْ تَكُنْ آيَاتِي تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ فَاسْتَكْبَرْتُمْ وَكُنْتُمْ قَوْمًا مُجْرِمِينَ
لیکن جن لوگوں نے کفر کیا تو (میں ان سے کہوں گا) کیا میری آیتیں تمہیں سنائی نہیں جاتی تھیں*؟ پھر بھی تم تکبر کرتے رہے اور تم تھے ہی گنہ گار لوگ.**
____________________
* یہ بطور توبیخ کے ان سے کہا جائے گا، کیوں کہ رسول ان کے پاس آئے تھے، انہوں نے اللہ کے احکام انہیں سنائے تھے، لیکن انہوں نے پروا ہی نہیں کی تھی۔
**- یعنی حق کے قبول کرنے سے تم نے تکبر کیا اور ایمان نہیں لائے، بلکہ تم تھے ہی گناہ گار۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
31. As for those who disbelieved in Allah, it will be said to them to rebuke them: “Were My verses not recited to you, but you were too proud to bring faith in them, and you were a transgressing people, earning disbelief and sins?”
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں