سورہ 45 · پارہ 25

سورة الجاثية · 45:25

وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ مَا كَانَ حُجَّتَهُمْ إِلَّا أَنْ قَالُوا ائْتُوا بِآبَائِنَا إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ

اور جب ان کے سامنے ہماری واضح اور روشن آیتوں کی تلاوت کی جاتی ہے، تو ان کے پاس اس قول کے سوا کوئی دلیل نہیں ہوتی کہ اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو ﻻؤ.*
____________________
* یہ ان کی سب سے بڑی دلیل ہے جو ان کی کٹ حجتی کا مظہر ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

25. When you recite My clear verses to the idolaters who deny the resurrection, they have no proof which they can use except their saying to the Messenger (peace be upon him) and his Companions: “Bring our dead fathers back to life if you are true in your claim that we will be resurrected after our death”.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں