سورہ 45 · پارہ 25
سورة الجاثية · 45:13
وَسَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مِنْهُ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
اور آسمان وزمین کی ہر ہر چیز کو بھی اس نے اپنی طرف سے تمہارے لیے تابع کر دیا ہے*۔ جو غور کریں یقیناً وه اس میں بہت سی نشانیاں پالیں گے.
____________________
* مطیع کرنے کا مطلب یہی ہے کہ ان کو تمہاری خدمت پر مامور کردیا ہے، تمہارے مصالح ومنافع اور تمہاری معاش سب انہی سے وابستہ ہے، جیسے چاند، سورج، روشن ستارے، بارش، بادل اور ہوائیں وغیرہ ہیں۔ اور اپنی طرف سے کا مطلب، اپنی رحمت اور فضل خاص سے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
13. And He subjugated whatever is in the heavens such as the sun, moon and stars, and whatever is on earth such as rivers, trees, mountains and so forth. In subjugating that for you are proof of Allah’s power and His oneness for people who ponder over His signs and take heed from them.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں