سورہ 45 · پارہ 25

سورة الجاثية · 45:10

مِنْ وَرَائِهِمْ جَهَنَّمُ ۖ وَلَا يُغْنِي عَنْهُمْ مَا كَسَبُوا شَيْئًا وَلَا مَا اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ أَوْلِيَاءَ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ

ان کے پیچھے دوزخ ہے*، جو کچھ انہوں نے حاصل کیا تھا وه انہیں کچھ بھی نفع نہ* دے گا اور نہ وه (کچھ کام آئیں گے) جن کو انہوں نے اللہ کے سوا کارساز** بنا رکھا تھا، ان کے لیے تو بہت بڑا عذاب ہے.
____________________
* یعنی ایسے کردار کے لوگوں کے لیے قیامت میں جہنم ہے۔
**- یعنی دنیا میں جو مال انہوں نے کمایا ہوگا، جن اولاد اور جتھے پر وہ فخر کرتے رہے ہوں گے، وہ قیامت والے دن انہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکیں گے۔
***- جن کو دنیا میں اپنا دوست، مددگار اور معبود بنا رکھا تھا، وہ اس روز ان کو نظر ہی نہیں آئیں گے، مدد تو انہوں نے کیا کرنی ہوگی؟

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

10. In front of them will be the fire of hell which awaits them in the Hereafter, and the actions they earned will not help them with Allah at all nor will the idols they took to worship besides Him remove anything from them. And they will have a great punishment on the day of judgment.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں