سورہ 43 · پارہ 25
سورة الزخرف · 43:10
الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ مَهْدًا وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلًا لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ
وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو فرش (بچھونا)* بنایا اور اس میں تمہارے لیے راستے کردیے تاکہ تم راه پالیا کرو.**
____________________
* ایسا بچھونا، جس میں ثبات وقرار ہے، تم اس پر چلتے ہو، کھڑے ہوتے اور سوتے ہو اور جہاں چاہتے ہو، پھرتے ہو، اس نے اس کو پہاڑوں کے ذریعے سے جمادیا تاکہ اس میں حرکت وجنبش نہ ہو۔
**- یعنی ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں اور ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانے کے لیے راستے بنادیئے تاکہ کاروباری، تجارتی اور دیگر مقاصد کے لیے تم آجاسکو۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
10. Allah is the One who made the earth for you stable and firm. He made for you in it paths in its mountains and valleys, in the hope that you will be guided by them in your travel.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں