سورہ 41 · پارہ 25
سورة فصلت · 41:54
أَلَا إِنَّهُمْ فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَاءِ رَبِّهِمْ ۗ أَلَا إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُحِيطٌ
یقین جانو! کہ یہ لوگ اپنے رب کے روبرو جانے سے شک میں ہیں*، یاد رکھو کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا احاطہ کیے ہوئے ہے.**
____________________
* اس لیے اس کی بابت غور وفکر نہیں کرتے، نہ اس کے لیے عمل کرتے ہیں اور نہ اس دن کا کوئی خوف ان کے دلوں میں ہے۔
**- بنا بریں اس کے لیے قیامت کا وقوع قطعاً مشکل امر نہیں کیونکہ تمام مخلوقات پر اس کا غلبہ وتصرف ہے وہ اس میں جس طرح چاہے تصرف کرے، کرتا ہے، کرسکتا ہے اور کرے گا، کوئی اس کو روکنے والا نہیں ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
54. Surely, these idolaters doubt the meeting of their Lord on the Day of Judgement as they deny resurrection and they dont believe in the afterlife. Therefore, they do not prepare for it with righteous action. Indeed, Allah’s knowledge and power encompasses everything.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں