سورہ 41 · پارہ 24
سورة فصلت · 41:26
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَسْمَعُوا لِهَٰذَا الْقُرْآنِ وَالْغَوْا فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَغْلِبُونَ
اور کافروں نے کہا اس قرآن کو سنو ہی مت* (اس کے پڑھے جانے کے وقت) اور بیہوده گوئی کرو** کیا عجب کہ تم غالب آجاؤ.***
____________________
* یہ انہوں نے باہم ایک دوسرے کو کہا۔ بعض نے لا تَسْمَعُوا کے معنی کیے ہیں، اس کی اطاعت نہ کرو۔
**- یعنی شور کرو، تالیاں، سیٹیاں بجاؤ، چیخ چیخ کر باتیں کرو تاکہ حاضرین کے کانوں میں قرآن کی آواز نہ جائے اور ان کے دل قرآن کی بلاغت اور خوبیوں سے متاثر نہ ہوں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
26. When they became helpless in countering evidence with evidence, the disbelievers said, urging one another, “Do not listen to this Qur’ān that Muhammad recites to you and do not submit to it, rather, shout and raise your voices when he recites it to you so that perhaps you can gain the upper hand over him and he stops reciting and calling towards it, then we will be relieved of him.”
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں