سورہ 40 · پارہ 24

سورة غافر · 40:79

اللَّهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَنْعَامَ لِتَرْكَبُوا مِنْهَا وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ

اللہ وه ہے جس نے تمہارے لیے چوپائے پیدا کیے* جن میں سے بعض پر تم سوار ہوتے ہو اور بعض کو تم کھاتے ہو.**
____________________
* اللہ تعالیٰ اپنی ان گنت نعمتوں میں سےبعض نعمتوں کا تذکرہ فرما رہا ہے چوپائے سے مراد اونٹ، گائے، بکری اور بھیڑ ہے، یہ نر، مادہ مل کر آٹھ ہیں جیساکہ سورۃ الانعام: 143- 144 میں ہے۔
**- یہ سواری کےکام میں بھی آتےہیں، ان کادودھ بھی پیا جاتا ہے، (جیسے بکری، گائے اور اوٹنی کا دودھ) ان کا گوشت انسان کی مرغوب ترین غذا ہے اور باربرادری کا کام بھی ان سے لیا جاتا ہے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

79. Allah is the one who created camels, cows and livestock for you so that you can ride on some of them and consume the meat of some.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں