سورہ 40 · پارہ 24

سورة غافر · 40:54

هُدًى وَذِكْرَىٰ لِأُولِي الْأَلْبَابِ

کہ وه ہدایت و نصیحت تھی عقل مندوں کے لیے.*
____________________
* هُدًى وَذِكْرَى مصدر ہیں اور حال کی جگہ واقع ہیں، اس لیے منصوب ہیں۔ بمعنی هَادٍ اور مُذَكِّرٍ ہدایت دینےوالی اور نصیحت کرنے والی۔ عقل مندوں سےمراد عقل سلیم کے مالک ہیں۔ کیونکہ وہی آسمانی کتابوں سے فائدہ اٹھاتےاور ہدایت و نصیحت حاصل کرتے ہیں۔ دوسرے لوگ تو گدھوں کی طرح ہیں جن کتابوں کا بوجھ تو لدا ہوتا ہے لیکن وہ اس سے بےخبر ہوتے ہیں کہ ان کتابوں میں کیا ہے؟

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

54. As a guidance to the true path and a reminder to the people of sound intellect.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں