سورہ 40 · پارہ 24
سورة غافر · 40:36
وَقَالَ فِرْعَوْنُ يَا هَامَانُ ابْنِ لِي صَرْحًا لَعَلِّي أَبْلُغُ الْأَسْبَابَ
فرعون نے کہا اے ہامان! میرے لیے ایک باﻻخانہ* بنا شاید کہ میں آسمان کے جو دروازے ہیں.
____________________
* یہ فرعون کی سرکشی اور تمرد کا بیان ہے کہ اس نے اپنے وزیر ہامان کو ایک بلند عمارت بنانے کا حکم دیا تاکہ اس کے ذریعے سے وہ آسمان کے دروازوں تک پہنچ جائے۔ اسباب کے معنی دروازے، یا راستے کے ہیں۔ مزید دیکھیے القصص، آیت 28۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
36. Pharaoh said to his minister Haman: “O Haman, build for me a high building, in the hope I can reach the paths.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں