سورہ 40 · پارہ 24
سورة غافر · 40:2
تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ
اس کتاب کا نازل فرمانا* اس اللہ کی طرف سے ہے جو غالب اور دانا ہے.**
____________________
* یا تَنْزِيلٌ، مُنَزَّلٌ، منزل کے معنی میں ہے، یعنی اللہ کی طرف سے نازل شدہ ہے جس میں جھوٹ نہیں۔
**- جو غالب ہے، اس کی قوت اور غلبے کے سامنے کوئی پر نہیں مار سکتا۔ علیم ہے، اس سے کوئی ذرہ تک پوشیدہ نہیں چاہے وہ کتنے بھی کثیف پردوں میں چھپا ہو۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
2. The revelation of the Qur’ān sent down to His Messenger, Muhammad (peace be upon him), is from Allah, the Mighty whom none can overpower, the Knower of the interests of His servants.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں