سورہ 40 · پارہ 24
سورة غافر · 40:18
وَأَنْذِرْهُمْ يَوْمَ الْآزِفَةِ إِذِ الْقُلُوبُ لَدَى الْحَنَاجِرِ كَاظِمِينَ ۚ مَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ حَمِيمٍ وَلَا شَفِيعٍ يُطَاعُ
اور انہیں بہت ہی قریب آنے والی* (قیامت سے) آگاه کر دیجئے، جب کہ دل حلق تک پہنچ جائیں گے اور سب خاموش ہوں گے**، ﻇالموں کا نہ کوئی دلی دوست ہوگا نہ سفارشی، کہ جس کی بات مانی جائے گی.
____________________
* آزِفَةٌ کے معنی ہیں قریب آنے والی۔ یہ قیامت کا نام ہے، اس لیے کہ وہ بھی قریب آنے والی ہے۔
**- یعنی اس دن خوف کی وجہ سے دل اپنی جگہ سے ہٹ جائیں گے۔ كَاظِمِينَ غم سے بھرے ہوئے، یا روتے ہوئے، یا خاموش، اس کےتینوں معنی کیے گئے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
18. O Messenger, warn them of the day of judgment. This day of judgment which has drawn near and is coming, and everything which is coming will soon arrive. When the hearts will rise, due to its intense horror, until they reach the throats, They will all be silent, with none of them speaking except whom the Merciful gives permission to. Those who wronged themselves through idolatry and sins will not have any friend, relative or an intercessor who will listen, even if he had the ability to intercede.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں