سورہ 4 · پارہ 6
سورة النساء · 4:156
وَبِكُفْرِهِمْ وَقَوْلِهِمْ عَلَىٰ مَرْيَمَ بُهْتَانًا عَظِيمًا
اور ان کے کفر کے باعث اور مریم پر بہت بڑا بہتان باندھنے کے باعث۔*
____________________
* اس سے مراد یوسف نجار کے ساتھ حضرت مریم علیہا السلام پر بدکاری کی تہمت ہے۔ آج بھی بعض نام نہاد محققین اس بہتان عظیم کو ایک حقیقت ثابتہ باور کرانے پر تلے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں کہ یوسف نجار (نَعُوذُ بِاللهِ) حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کا باپ تھا اور یوں حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کی بن باپ کے معجزانہ ولادت کا بھی انکار کرتے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
156. And I distanced them from My mercy because they disbelieved and because they falsely accused Mary of fornication.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں