سورہ 4 · پارہ 6
سورة النساء · 4:151
أُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ حَقًّا ۚ وَأَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا مُهِينًا
یقین مانو کہ یہ سب لوگ اصلی کافر ہیں*، اور کافروں کے لئے ہم نے اہانت آمیز سزا تیار کر رکھی ہے۔
____________________
* اہل کتاب کے متعلق پہلے گزر چکا ہے کہ وہ بعض نبیوں کو مانتے تھے اور بعض کو نہیں۔ جیسے یہود نے حضرت عیسیٰ (عليه السلام) و حضرت محمد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) اور عیسائیوں نے حضرت محمد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کا انکار کیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ انبیاء (عليهم السلام) کے درمیان تفریق کرنے والے یہ پکے کافر ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
151. Those who follow such a stance as regards their faith are in fact disbelievers, for disbelieving in some of the messengers is similar to disbelief in Allah and all His messengers. Allah has prepared a humilating punishment for all disbelievers on the Day of Rising as a just recompense for their deliberate refusal to follow the faith as required of them.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں