سورہ 4 · پارہ 5

سورة النساء · 4:145

إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَنْ تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا

منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے*، ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے۔
____________________
* جہنم کا سب سے نچلا طبقہ ”هَاوِيَة“ کہلاتا ہے۔أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهَا، منافقین کی مذکورہ عادات وصفات سے ہم سب مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ بچائے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

145. Allah will place the hypocrites in the lowest place in the fire of Hell on the Day of Judgement. You will not find anyone to defend them against the punishment.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں