سورہ 4 · پارہ 5
سورة النساء · 4:117
إِنْ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ إِلَّا إِنَاثًا وَإِنْ يَدْعُونَ إِلَّا شَيْطَانًا مَرِيدًا
یہ تو اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر صرف عورتوں کو پکارتے ہیں* اور دراصل یہ صرف سرکش شیطان کو پوجتے ہیں۔**
____________________
* إِنَاثٌ (عورتیں) سے مراد یا تو وہ بت ہیں جن کے نام مونث تھے جیسے لات، عزیٰ، مناۃ، نائلہ وغیرہ۔ یا مراد فرشتے ہیں کیونکہ مشرکین عرب فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں سمجھتے اور ان کی عبادت کرتے تھے۔
**- بتوں، فرشتوں اور دیگر ہستیوں کی عبادت دراصل شیطان کی عبادت ہے، کیونکہ شیطان ہی انسان کو اللہ کے در سے چھڑا کر دوسروں کے آستانوں اور چوکھٹوں پر جھکاتا ہے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
117. Instead of Allah, the idolators in Makkah worship female idols which were named with feminine names, such as al-Lāt and al-‘Uzzā, which can neither benefit nor harm anyone. In reality, they only worship Satan, who rebelled and sinned against his Lord, as he is the one who instructed them to worship the idols.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں