سورہ 4 · پارہ 5
سورة النساء · 4:111
وَمَنْ يَكْسِبْ إِثْمًا فَإِنَّمَا يَكْسِبُهُ عَلَىٰ نَفْسِهِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا
اور جو گناه کرتا ہے اس کا بوجھ اسی پر ہے* اور اللہ بخوبی جاننے واﻻ اور پوری حکمت واﻻ ہے۔
____________________
* اس مضمون کی ایک دوسری آیت میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ”وَلا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى“ (بنی اسرائیل: 15) (کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا) یعنی کوئی کسی کا ذمہ دار نہیں ہوگا، ہر نفس کو وہی کچھ ملے گا جو وہ کما کر ساتھ لے گیا ہوگا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
111. Those who commit a minor or major sin will have to face the punishment themselves. No one else will be held responsible. Allah knows the actions of His servants and is Wise in His planning and legislation.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں