سورہ 4 · پارہ 5

سورة النساء · 4:104

وَلَا تَهِنُوا فِي ابْتِغَاءِ الْقَوْمِ ۖ إِنْ تَكُونُوا تَأْلَمُونَ فَإِنَّهُمْ يَأْلَمُونَ كَمَا تَأْلَمُونَ ۖ وَتَرْجُونَ مِنَ اللَّهِ مَا لَا يَرْجُونَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا

ان لوگوں کا پیچھا کرنے سے ہارے دل ہو کر بیٹھ نہ رہو!* اگر تمہیں بے آرامی ہوتی ہے تو انہیں بھی تمہاری طرح بے آرامی ہوتی ہے اور تم اللہ تعالیٰ سے وه امیدیں رکھتے ہو، جو امیدیں انہیں نہیں**، اور اللہ تعالیٰ دانا اور حکیم ہے۔
____________________
* یعنی اپنے دشمن کے تعاقب کرنے میں کمزوری مت دکھاؤ، بلکہ ان کی خلاف بھرپور جدوجہد کرو اورگھات لگا کر بیٹھو !۔
**- یعنی زخم تو تمہیں بھی اورانہیں بھی دونوں کو پہنچے ہیں لیکن ان زخموں پر تمہیں تو اللہ سے اجر کی امید ہے لیکن وہ اس کی امید نہیں رکھتے۔ اس لئے اجر آخرت کے حصول کے لئے جو محنت وکاوش تم کرسکتے ہو، وہ کافر نہیں کر سکتے۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

104. Do not become weak and lazy, O believers, in pursuing your disbelieving enemy. If you are suffering pain because of the killing and injury that afflicts you, then they too are suffering the same pain as well. So do not let their patience be greater than yours, because you have hope of reward, help and support from Allah, which they cannot hope for. Allah knows the conditions of His servants and is Wise in His planning and legislation.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں