سورہ 39 · پارہ 24
سورة الزمر · 39:63
لَهُ مَقَالِيدُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ اللَّهِ أُولَٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ
آسمانوں اور زمین کی کنجیوں کامالک وہی ہے* جن جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا وہی خساره پانے والے ہیں.**
____________________
* مَقَالِيدُ، مِقْلِيدٌ اور مِقْلادٌ کی جمع ہے (فتح القدیر) بعض نے اس کا ترجمہ ”چابیاں“ اور بعض نے ”خزانے“ کیا ہے، مطلب دونوں صورتوں میں ایک ہی ہے۔ تمام معاملات کی باگ دور اسی کے ہاتھ میں ہے۔
**- یعنی کامل خسارہ۔ کیونکہ اس کفر کے نتیجے میں وہ جہنم میں چلے گئے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
63. To Him alone belong the keys of the treasures of goodness in the heavens and the earth. He grants it to whoever He wills and withholds it from whoever He wills. Those who reject Allah’s signs they are the losers; as they are deprived of faith in the worldly life and they will enter the fire to live there forever in the Hereafter.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں