سورہ 39 · پارہ 24

سورة الزمر · 39:56

أَنْ تَقُولَ نَفْسٌ يَا حَسْرَتَا عَلَىٰ مَا فَرَّطْتُ فِي جَنْبِ اللَّهِ وَإِنْ كُنْتُ لَمِنَ السَّاخِرِينَ

(ایسا نہ ہو کہ) کوئی شخص کہے ہائے افسوس! اس بات پر کہ میں نے اللہ تعالیٰ کے حق میں کوتاہی کی* بلکہ میں تو مذاق اڑانے والوں میں ہی رہا.
____________________
* فِي جَنْبِ الله ِ کا مطلب، اللہ کی اطاعت یعنی قرآن اور اس پر عمل کرنےمیں کوتاہی ہے۔ یا جَنْبٌ کےمعنی قرب اور جوار کے ہیں۔ یعنی اللہ کا قرب اور اس کاجوار (یعنی جنت) طلب کرنے میں کوتاہی کی۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

56. Act now to avoid the soul's extreme regret when it will declare on the day of resurrection: Alas my grief over my negligence in my duty to Allah by the disbelief and sins committed, and the mocking of the people of faith and obedience in the world.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں