سورہ 39 · پارہ 24
سورة الزمر · 39:39
قُلْ يَا قَوْمِ اعْمَلُوا عَلَىٰ مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
کہہ دیجیئے کہ اے میری قوم! تم اپنی جگہ پر عمل کیے جاؤ میں بھی عمل کر رہا ہوں*، ابھی ابھی تم جان لوگے.
____________________
* یعنی اگر تم میری اس دعوت توحید کو قبول نہیں کرتے جس کے ساتھ اللہ نے مجھے بھیجا ہے، توٹھیک ہے، تمہاری مرضی، تم اپنی اس حالت پر قائم رہو جس پرتم ہو، میں اس حالت پر رہتا ہو نجس پر مجھے اللہ نے رکھا ہے۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
39. Say, O Messenger: O my people, continue to act in that state of ascribing partners to Allah that you have chosen, and I will continue to act on what my Lord has instructed me, by calling towards His Oneness and by devoting my worship to Him. Soon you will come to know the outcome of each path.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں