سورہ 39 · پارہ 24
سورة الزمر · 39:37
وَمَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ مُضِلٍّ ۗ أَلَيْسَ اللَّهُ بِعَزِيزٍ ذِي انْتِقَامٍ
اور جسے وه ہدایت دے اسے کوئی گمراه کرنے واﻻ نہیں* کیا اللہ تعالیٰ غالب اور بدلہ لینے واﻻ نہیں ہے؟**
____________________
* جو اس کو ہدایت سے نکال کرگمراہی کے گڑھے میں ڈال دے۔ یعنی ہدایت اور گمراہی اللہ کے ہاتھ میں ہے، جس کو چاہے گمراہ کردے اور جس کو چاہے ہدایت سے نوازے۔
**- کیوں نہیں، یقیناً ہے۔ اس لیے کہ اگر یہ لوگ کفر وعناد سے باز نہ آئے تو یقناً وہ اپنے دوستوں کی جماعت میں ان سے انتقام لے گا اور انہیں عبرت ناک انجام سے دورچار کرے گا۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
37. Whoever Allah blesses with guidance, there will be no one able to mislead them. Is Allah not Mighty, whom no one can challenge, and One who takes retribution from those who reject and go against Him? Indeed, He is Mighty and one who takes retribution.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں