سورہ 35 · پارہ 22
سورة فاطر · 35:5
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ ۖ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۖ وَلَا يَغُرَّنَّكُمْ بِاللَّهِ الْغَرُورُ
لوگو! اللہ تعالیٰ کا وعده سچا ہے* تمہیں زندگانیٴ دنیا دھوکے میں نہ ڈالے**، اور نہ دھوکے باز شیطان تمہیں غفلت میں ڈالے.***
____________________
* کہ قیامت برپا ہوگی اور نیک وبد کو ان کے عملوں کی جزا وسزا دی جائے گی۔
**- یعنی آخرت کی ان نعمتوں سے غافل نہ کردے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے نیک بندوں اور رسولوں کے پیروکاروں کے لئے تیار کر رکھی ہیں۔ پس اس دنیا کی عارضی لذتوں میں کھو کر آخرت کی دائمی راحتوں کو نظر انداز نہ کرو۔
***- یعنی اس کے داؤ اور فریب سے بچ کر رہو، اس لئے کہ وہ بہت دھوکے باز ہے اور اس کا مقصد ہی تمہیں دھوکے میں مبتلا کرکے اور رکھ کے جنت سے محروم کرنا ہے۔ یہی الفاظ سورۂ لقمان: 33 میں بھی گزرچکے ہیں۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
5. O people, the resurrection and recompense on the day of judgment which Allah has promised you are true without a doubt, so the pleasures of the worldly life and its desires should not deceive you from preparing for this day through good actions, nor should the Satan deceive you by his adornment of falsehood and by inciting you to incline towards the worldly life.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں