سورہ 34 · پارہ 22
سورة سبأ · 34:37
وَمَا أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ بِالَّتِي تُقَرِّبُكُمْ عِنْدَنَا زُلْفَىٰ إِلَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَأُولَٰئِكَ لَهُمْ جَزَاءُ الضِّعْفِ بِمَا عَمِلُوا وَهُمْ فِي الْغُرُفَاتِ آمِنُونَ
اور تمہارے مال اور اوﻻد ایسے نہیں کہ تمہیں ہمارے پاس (مرتبوں سے) قریب کردیں* ہاں جو ایمان ﻻئیں اور نیک عمل کریں** ان کے لئے ان کے اعمال کا دوہرا اجر ہے*** اور وه نڈر و بےخوف ہو کر باﻻ خانوں میں رہیں گے.
____________________
* یعنی یہ مال اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ ہمیں تم سے محبت ہے اور ہماری بارگاہ میں تمہیں خاص مقام حاصل ہے۔
**- یعنی ہماری محبت اور قرب حاصل کرنے کاذریﻌہ تو صرف ایمان اور عمل صالح ہے جس طرح حدیث میں فرمایا ”اللہ تعالیٰ تمہاری شکلیں اور تمہارے مال نہیں دیکھتا، وہ تو تمہارے دلوں اورعملوں کو دیکھتا ہے“۔ (صحيح مسلم، كتاب البر، باب تحريم ظلم النفس)
***- بلکہ کئی کئی گنا، ایک نیکی کا اجر کم از کم دس گنا مزید سات سو گنا بلکہ اس سے زیادہ تک۔

تفسیر
آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔
37. And your wealth and your children which you boast over are not what leads you to Allah’s pleasure, but the one who believes in Allah and does good actions has acquired has acquired a multiplied reward. His wealth draws him closer to Allah by him spending it in Allah's way, and his children also are a means for raising his rank, by their prayers for him. So those believers who do good deeds - for them is a multiple reward for the good they did and they will be in the higher ranks of Paradise, safe from whatever they fear; punishment, death and ending of joy.
قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں