سورہ 34 · پارہ 22

سورة سبأ · 34:26

قُلْ يَجْمَعُ بَيْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ يَفْتَحُ بَيْنَنَا بِالْحَقِّ وَهُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِيمُ

انہیں خبر دے دیجیئے کہ ہم سب کو ہمارا رب جمع کرکے پھر ہم میں سچے فیصلے کردے گا*۔ وه فیصلے چکانے واﻻ ہے اور دانا.
____________________
* یعنی اس کے مطابق جزا دے گا ؎نیکوں کو ھنت میں اور بدوں کو جہنم میں داخل فرمائے گا۔

تفسیر

آپ کی زبان میں تفسیر دستیاب نہیں۔ یہ المختصر انگریزی میں ہے۔

26. Say to them: “Allah will gather us and you on the day of judgment, then He will judge between us and you with justice, then He will manifest the truthful from the liar, and He is the Judge who adjudicates with justice, the all Knowing of how to pass judgment.

قارئ میں کھولیں - پوری سورہ پڑھیں